The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسلام آباد ،تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے منشیات فروش میں ملوث دو بدنام ملزمان کو گرفتار کر لیا

20

منگل ستمبر
18:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 22 ستمبر2020ء) ایس پی انڈسٹریل ایریا زون زبیر احمد شیخ کی ہدایت پر تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے منشیات فروش میں ملوث دو بدنام ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 288 بوتلیں شراب اور 50 لیٹر الکحول برآمد کیا ہے،ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ،کارروائی اے ایس پی زوہیب نصراللہ رانجھا کی نگرانی میں ایس ایچ او معہ جوانوں نے کی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More