The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسلام آباد،یونیسکو کی خاتون آفیسر کے زیر استعمال گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

7

اتوار ستمبر
21:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) جناح سپر مارکیٹ اسلام آباد کے قریب یونیسکو کی خاتون آفیسر کے زیر استعمال گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کوہسار کے علاقہ میں جناح سپر مارکیٹ کے قریب واقع گرلز کالج کے قریب پیش آیا، حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوا، دوسرے کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔یونیسکو کی افسر ہونے کے حوالے سے دفتر خارجہ سے تصدیق کی گئی جس پر غیر ملکی خاتون کو تھانہ سے چھوڑ دیا گیا

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More