The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں کا گورنمنٹ ہائی سکول کا دورہ … سکول کے کھلنے سے پہلے کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز کا جائزہ لیا

17

سکول کے کھلنے سے پہلے کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز کا جائزہ لیا

پیر ستمبر
19:56

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں نے گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلی ستیاں کا دورہ کیا اور سکول کے کھلنے سے پہلے کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سکول کی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر کو ایس او پیز کے بارے میں بریفنگ دی اور بتایا کہ سکول میں کلاس رومز اتنی تعداد میں موجود ہیں کہ طلباء کے درمیان سماجی فاصلہ قائم کیا جا سکے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کہ سکولوں کے لئے حکومتی ہدایات پر سختی سے عمل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو سماجی فاصلہ قائم رکھنے کی ہدایت کی جائے، منہ پر ماسک لگایا جائے اور وقتی طور تمام ہم نصابی سرگرمیاں معطل کر دیں جائیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More