The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا کا بنیادی مرکز صحت، عثمان کھٹر کا دورہ

9

منگل ستمبر
20:53

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا نے بنیادی مرکز صحت، عثمان کھٹر کا دورہ کیا، انہوں نے ڈاکٹر اور طبی عملہ کی حاضری چیک کی اور ادویات کے سٹاک کا جائزہ لیا، تمام ادویات کا ریکارڈ ایس او پیز کے مطابق رکھا گیا تھا اور تمام ضروری ادویات موجود تھیں، اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More