The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسسٹنٹ کمشنر مردان ثمن عباس کی سٹی ایریا میں کارروائی

15

ہفتہ اکتوبر
19:06

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء)ڈپٹی کمشنر مردان عابد خان وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مردان ثمن عباس کی سٹی ایریا میں رکاروائی۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر نے سٹی ایریا میں کریانہ سٹور، سبزی و فروٹ فروشوں اور پولٹری شاپس میں سرکاری نرخنامہ آویزاں کرنے اور اسکے مطابق فروخت کی چیکینگ کی۔مذید اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو ہدایات جاری کیں کہ سرکاری نرخنامہ واضح جگہ پر آویزاں کیا جائے اور اشیاء خوردونوش کی فروخت کو اسکے مطابق بنایا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More