The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد اشتیاق منگی کا ایکشن کمیٹی کے ساتھ لطیف آباد نمبر6کا دورہ … علاقے سے سے تمام کچرا کنڈیاں ختم کرنے اور گرین بیلٹ سے تمام تجاوزات ختم کئے جائیں، … مزید

4

علاقے سے سے تمام کچرا کنڈیاں ختم کرنے اور گرین بیلٹ سے تمام تجاوزات ختم کئے جائیں، کتا مار مہم شروع کی جائے، علاقہ مکین

منگل ستمبر
22:05

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد اشتیاق منگی کا ایکشن کمیٹی کے ساتھ لطیف آباد نمبر6کا دورہ، علاقے سے سے تمام کچرا کنڈیاں ختم کرنے اور گرین بیلٹ سے تمام تجاوزات ختم کئے جائیں، کتا مار مہم شروع کی جائے اور ہلال احمر ہسپتال کے سامنے ٹریفک جام کا باقاعدہ حل کی یقین دہانی۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد اشتیاق منگی نے ایکشن کمیٹی یونٹ نمبر 6 کے رہنمائوں آفاق نصر، سمیع چوہان، عدنان عسکری، نوید مغل، راشد شیروانی، صوبہ بھٹی ایڈوکیٹ اور دیگر کے ساتھ لطیف آبادنمبر 6 کا دورہ کیا، اسسٹنٹ کمشنر نے کمیٹی کے رہنمائوں کو اس بات کی یقین دہانی کروائی کے 6 نمبر سے تمام کچرا کنڈیوں کو ختم کیا جائے گا، گرین بیلٹ سے تمام تجاوزات ختم کیے جائیں گے، کتے مار مہم کا آغاز کیا جائے گا اور ہلال احمر ہسپتال کے سامنے ٹریفک جام کا باقاعدہ حل کیا جائے گا، اشتیاق منگی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت کے ساتھ عوام بھی ان کا ساتھ دے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More