The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسسٹنٹ کمشنر خوشاب کا مختلف مارکیٹس کا دورہ، اشیائے خوردونوش ،استعمال کی بنیادی اشیاء کی فراہمی ،کوالٹی ،صفائی کا جائزہ لیا

12

ہفتہ اکتوبر
16:29

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) اسسٹنٹ کمشنر خوشاب نعمان محمود نے ہمراہ ڈی ڈی فوڈ اتھارٹی،ڈی ایف سی،سی او ایم سی،اے ڈی ایگریکلچر،سی ڈی او اور لائیو سٹاک کے خوشاب کی مختلف مارکیٹس میں اشیائے خوردونوش اور استعمال کی بنیادی اشیاء کی فراہمی کوالٹی اور صفائی کا معائنہ کیا -ٹیم نے پرائس لسٹ کے مطابق مختلف اشیاء کی فروخت کابھی معائنہ کیا -اوور چارجنگ کے مرتکب دو کریانہ کی دوکانیں سیل کیں -ایک گوشت کی دوکان اور ایک ہوٹل کے مالک کو صحت کے اصولوں کے مطابق کھانا فراہم نہ کرنے پر جرمانہ کیا -تجاوزات کے سلسلے میں ریٹرھیوں کو میونسپل سٹاف کے ذریعے ضبط کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More