The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم کی نگرانی میں تحصیلدار تخت بھائی فضل کریم نے سبزی منڈی میں بولی کے عمل کی نگرانی کی

12

ہفتہ اکتوبر
19:06

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کی ہدایت پر اور اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم کی نگرانی میں تحصیلدار تخت بھائی فضل کریم نے سبزی منڈی میں بولی کے عمل کی نگرانی کی۔

(جاری ہے)

افسران نے بولی کے بعد اپنی نگرانی میں سرکاری نرخ نامہ جاری کیا۔بولی کے عمل کی نگرانی کا مقصد مصنوعی گرانفروشی پر قابو پانا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر انیلہ فہیم نے کہا کہ مصنوعی بولی و گرانفروشوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More