The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اسسٹنٹ کمشنرکا ایف ٹین مرکز میں ناجائز منافع خوری ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں پر جرمانہ

12

اتوار ستمبر
21:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے ایف ٹین مرکز میں ناجائز منافع خوری اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائی کرتے ہوئے دکانداروں کو جرمانہ کیا۔

(جاری ہے)

اتوار کواسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے ایف ٹین مرکزمیں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کی۔ سرکاری نرخ نامے کے فہرست کی پیروی نہ کرنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کوجرمانہ کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More