The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

استاد کا سر کاٹنے والا مبینہ حملہ آور18سالہ چیچن تھا،فرانسیسی پولیس نے شناخت ظاہر کر دی

15

اتوار اکتوبر
12:15

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) فرانسیسی پولیس نے پیرس کے نواح میں ایک استاد کا سر کاٹنے والے مبینہ حملہ آور کی شناخت ظاہر کر دی ہے،پولیس نے بتایا ہے کہ دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کرنے والا اٹھارہ سالہ چیچن شہری تھا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پیرس کے نواحی علاقے کانفلاں سینٹ اونورین میں ایک استاد کا سر قلم کرنے والے حملہ آور کی شناخت ظاہر کر دی گئی ہے۔ حملے کے بعد پولیس کی فائرنگ سے مارے جانے والے نوجوان کی عمر اٹھارہ برس تھی اور اس کا تعلق چیچنیا سے تھا۔پولیس نے حملہ آور کا نام نہیں بتایا تاہم مقامی میڈیا کے مطابق اس شخص کا نام عبداللہ اے تھا اور وہ سن 2002 میں ماسکو میں پیدا ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More