The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

’ارطغرل غازی‘‘ میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے اداکار جاوید جیتن گنیرکی پاکستانی مداحوں کے ساتھ تصاویر جاری

13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے اداکار جاوید جیتن گنیرکی مداحوں کے ساتھ لطف اندوز ہوتے کی تصاویر جاری کردی گئیں۔

(جاری ہے)

اداکار 15ستمبر کو پاکستان کے شہر اسلام آباد پہنچے۔ ادالار پشاور اور اسلام آباد کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور ان کے مداح انہیں پھول اور تحائف دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More