The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اداکاہ ریشم اور سجل علی کی 3سال بعد ملاقات

22

ہفتہ اکتوبر
13:08

اداکاہ ریشم اور سجل علی کی 3سال بعد ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء): اداکارہ ریشم اور سجل علی کی تین سال بعد ملاقات ہوئی۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز ایک ڈرامے کے سیٹ پر ادکارہ ریشم اور سجل علی کا آمنا سامنا ہوا جہاں دونوں اداکاراوں نے بہت گرم جوشی سے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔

(جاری ہے)

ادکارہ ریشم نے اس ملاقات کے دوران سجل سے سوال کیا کہ سجل ہم کتنے عرصے بعد مل رہے ہیں تو سجل نے جواب دیا کہ تین سال بعد اس موقع پر ادکارہ ریشم نے سجل علی سے بہت پیار اور محبت کا اظہار کیا۔

متعلقہ ستارے‎ :

Resham

ریشم

Resham


Sajal Ali

سجل علی

Sajal Ali

وقت اشاعت : 17/10/2020 – 13:08:17

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More