The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اداکار عدنان جیلانی اور احسن خان کے نئے کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گئے

11

جمعرات ستمبر
12:07

اداکار عدنان جیلانی اور احسن خان کے نئے کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء)سینئر اداکار عدنان جیلانی اور احسن خان کے نئے کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گئے ۔

(جاری ہے)

سینئر عدنان صدیقی اور احسن خان نے دو مختلف کمپنیوں کیلئے الگ الگ کمرشلزریکارڈ کرائے ہیں جنہیں اب آن آئیر کر دیا گیا ہے ۔ احسن خان کے مختلف کمرشل ٹی وی چینل پر آن ائیر ہیں جبکہ عدنان صدیقی نے طویل وقفے کے بعد کسی ٹی وی کمرشل میں حصہ لیا ہے۔

متعلقہ ستارے‎ :

Ahsan Khan

احسن خان

Ahsan Khan

وقت اشاعت : 17/09/2020 – 12:07:48

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More