The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اداکارہ ہما علی اسٹیج ڈرامے ’’مینوں رکھ لے کلینڈرنال‘‘میںآئٹم سانگ پر پرفارم کریں گی

12

جمعرات ستمبر
12:07

اداکارہ ہما علی اسٹیج ڈرامے ’’مینوں رکھ لے کلینڈرنال‘‘میںآئٹم سانگ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) نامور اداکارہ ہما علی ایک سال کے بعد کل ( جمعہ ) سے ستارہ تھیٹرگجومتہ شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ مینو رکھ لے کلینڈرنال ‘‘پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ہے ڈرامے کے لئے خصوصی آئٹم سانگ تیارکیا ہے اور اس کی مناسبت سے ملبوسات بھی تیار کراگئے ہیں۔ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں حراملک،رانی جی،زینت امان،کاجل،روپ جٹ ، گوگا جی،کاشف برال، انورماہی، ناصرمستانہ سمیت دیگر شا مل ہیں۔

وقت اشاعت : 17/09/2020 – 12:07:47

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More