The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

احمد یار،دونامعلوم ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر کمیشن ایجنٹ کے ملازم سے سات لاکھ روپے چھین لیے

2

منگل ستمبر
16:57

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) دونامعلوم ڈاکوئوںنے گن پوائنٹ پر کمیشن ایجنٹ کے ملازم سے سات لاکھ روپے چھین لیے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سبزی وفروٹ میں پاکستان کمیشن ایجنٹ کے ملازم عبدالرحیم بٹ اور عثمان موٹرسائیکل پر سات لاکھ روپے بینک میںجمع کروانے جارہے تھے کہ رائل مارکی کے نزیک دونامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکواسلحہ کی نوک پر زبردستی روک کر سات لاکھ روپے لوٹ کرفرارہوگئے پولیس مصرو ف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More