The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

احمدپورشرقیہ،پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کا تعزیتی اجلاس

5

پیر ستمبر
15:45

ْ احمدپورشرقیہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کا تعزیتی اجلاس ضلع بہاولپور منعقد ہواتلاوت کلام پاک حافظ عبدالحمید اور نعت خالد اقبال مڑل نے ادا کی صحافت کا۔ایک۔

(جاری ہے)

چمکتا ستارا آنکھ جھپکتے ہی غروب ہوگیا ایسے انسان صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ٹریننگ سیشن کے دوران حرکت قلب بند ہونا اور علم حاصل کرتے فوت ہو جانا شہادت کا درجہ ہوتانامور صحافی عبداللہ جاوید بہاولپور کا اثاثہ تھے انہوں نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا ان خیالات کا اظہارپاکستان گروپ آف جرنلسٹس کے تعزیتی اجلاس کے دوران ضلعی صدر دیوانہ بلوچ نے کیا انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک عظیم انسان تھے انہوں بے ہمیشہ محبتیں بانٹیں ضلعی چئیرمین ایس ایم لطیف شاہ نے کہا عبداللہ جاوید نے صحافت میں بڑا نام کمایا وجہ شہرت لوگوں کے ساتھ اخلاق اور محبت سیپیش آنا ہے پریس کلب کے ممبر تھے ہمیشہ صاف ستھری صحافت کی تلقین کرتے تھے انہوں نے صحافت کی سیاست میں بھی کلیدی کردار ادا کیا اس موقع سینئر نائب صدر خالد اقبال مڑل نائب صدر سجاد بھٹہ انفارمیشن سیکرٹری آصف سرمد نے بھی مرحوم کے بارے اپنے اپنے خیال کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More