The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت اب تک 3 لاکھ 97ہزار187افراد میں4 ارب 81کروڑ روپے سے زائدکی مالی امداد تقسیم

11

بدھ ستمبر
17:59

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس عفیفہ شاجیہ نے کہا ہے کہ ضلع میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے اس ضمن میں اب تک 3 لاکھ 97ہزار187افراد میں 4 ارب 81کروڑ روپے سے زائدکی مالی امداد تقسیم کی جاچکی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز 10 سینٹرز کی55 کاؤنٹرز پر مستحقین میں امداد تقسیم کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ درخواست گزاروں کو تیز رفتار سروسز فراہم کی جارہی ہے اور رجسٹرڈ افرادکو مالی امداد دینے کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More