The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

احتساب عدالت ، رتوڈیرو پاور پلانٹ میں مبینہ کرپشن راجہ پرویز اشرف کیخلاف کیس سمیت (آج)اہم مقدمات کی سماعت ہوگی

14

اتوار ستمبر
19:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) احتساب عدالت میں سمندری اور رتوڈیرو پاور پلانٹ میں مبینہ کرپشن راجہ پرویز اشرف کے خلاف کیس سمیت (آج)پیر کواہم مقدمات کی سماعت ہوگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی ملزمہ مناہل مجید کی جائیداد ضبط کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوگی ،پنک ریزیڈنسی میں خواجہ عبدالغنی مجید آفتاب میمن سمیت دیگر کے خلاف کیس پر بھی سماعت ہوگی جبکہ سمندری اور رتوڈیرو پاور پلانٹ میں مبینہ کرپشن راجہ پرویز اشرف کے خلاف کیس کی سماعت ہوگی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More