The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اب دیکھتے ہیں کون شہباز شریف کو ہٹانے کا مطالبہ کرتا ہے … وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

6

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا ٹویٹ

منگل ستمبر
12:39

اب دیکھتے ہیں کون شہباز شریف کو ہٹانے کا مطالبہ کرتا ہے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اب دیکھتے ہیں کہ کون شہباز شریف کو ہٹانے کا مطالبہ کرتا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سی سی پی او کی غلط سٹیٹمنٹ کا برا ماننا بھی درست تھا لیکن ایک قائد حزب اختلاف کی اس قدر اخلاق سے گری ہوئی بات پر ان سے استعفی لینا چاہئیے اور 30 دن کے لئے اسی موٹر وے پر رات کے وقت گشت کروانا چاہئیے دوہرے معیار نہیں چلیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More