The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ائیرپورٹ کے علاقے سے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیا گیا

10

پیر ستمبر
22:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) ائیرپورٹ کے علاقے سے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اشتہاری ملزم کوگرفتارکرلیا گیا۔

(جاری ہے)

ایئر پورٹ پولیس نے ملزم کو ہوٹل آئی سوفٹ وئیر کی مدد سے گرفتار کیا-پکڑا جانے والا ملزم ائیرپورٹ کے علاقے میں قائم ہوٹل میں رہائش کیلئے آیا تھا-ملزم کے خلاف تھانہ ٹنڈو آدم میں مقدمہ نمبر 122/2016 درج ہی- ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سید رضا شاہ کیخلاف ضابطے کی کارروائی کی جا رہی ہی-

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More