The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

آگ محفوظ رہنے والی دکانوں کے تاجر اپنا سامان نکالنے میں مصروف رہے … بعض تاجروں نے اپنی قمیضیں اتار کر موبائل فونز اور دیگر سامان ان میں ڈال کر باہر نکالا

11

بعض تاجروں نے اپنی قمیضیں اتار کر موبائل فونز اور دیگر سامان ان میں ڈال کر باہر نکالا

اتوار اکتوبر
16:15

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) گلبرگ میں واقع حفیظ سنٹر میں کاروبا رکرنے والے تاجر آتشزدگی کی اطلاع ملنے پر انتہائی غم کے عالم میں مو قع پر پہنچے ۔

(جاری ہے)

آگ کی لپیٹ میں نہ آنے والی دکانوں کے تاجر اپنا سامان نکالنے میں مصروف ہو گئے ۔ اس موقع پر تاجر شاپنگ بیگزڈھونڈتے رہے جبکہ بعض تاجروں نے اپنی قمیضیں اتار کر موبائل فونز اور دیگر سامان ان میں ڈال کر باہر نکالا ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More