The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیلئے پا ک شوبز فرینڈز کا خصوصی اجلاس کل منعقد ہوگا

5

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) نامور رائٹر ، ڈائریکٹر و پروڈیوسر سید اشفاق کاظمی کی سربراہی میں پا ک شوبز فرینڈز کا خصوصی اجلاس کل ( جمعہ) کو منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں گلوکارہ شبنم مجید، روبی انعم، لاشانہ، عینی طاہرہ، عدنان جیلانی، گوشی خان ، ذوالقرنین حیدر، ریاض منیر، نعیم الحسن ببلو سمیت دیگر شرکت کریںگے ۔ اجلاس میں تنظیم کے امورپر تبادلہ خیال اور مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More